منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

چینی سفارت خانے کا احسن اقدام ، مدارس کے بچوں کیلئے بھی تحائف تحائف بھجوا دیئے

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2021

اسلام آباد( آن لائن ) چینی سفارت خانے نے سکول کے بچوں کے ساتھ ساتھ مدارس کے بچوں کیلئے تحائف بھی تحائف بھجوا دیئے ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹر المرکز اسلامی آئی نائن فور میں بچوں کے درمیان سامان

تقسیم کرنے کی تقریب ہوئی جس میں مولانا فضل الرحمان کے ترجمان مفتی ابرار احمد، ڈی جی اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر انعام اللہ نے خصوصی شرکت کی ، تقریب میںچائنہ سفارتخانہ کی جانب سے سکول کے بچوں کے ساتھ ساتھ مدارس کے بچوں کیلئے تحائف دیئے گئے ،بیگز میں تعلیم سے وابسطہ سامان موجود جو بچوں کو دیا گیا ۔ اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈی جی اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر انعام اللہ نے کہا کہ چائنہ کی جانب سے مدارس کے بچوں کیلئے سکول تحائف بھجوانا احسن اقدام ہے جبکہ ترجمان مولانا فضل الرحمن مفتی ابرار احمد نے کہا کہ چائنہ پاکستان کا ہمسایہ ملک ہونے کے ساتھ ساتھ بہترین دوست ملک ہے، چائنہ نے ہمیشہ پاکستان کو برادرانہ ملک سمجھا ہے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…