ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

ملک بھر میں کورونا کے وار جاری، 5 افراد جاں بحق، مزید 303 کیسز رپورٹ

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد ( آن لائن ) ملک بھر میں کورونا وائرس سے گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران 5 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ مزید 303 افراد اس مہلک وباء سے متاثر ہوئے ہیں۔ کورونا سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 28 ہزار 709 ہو گئی ۔ کورونا کے ایکٹو کیسز کی تعداد 13 ہزار 719 ہے۔ ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح صفر اعشاریہ آٹھ ایک فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔این سی او سی کے

مطابق وائرس سے متاثر 946 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران 36 ہزار 979 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، اب تک ملک بھر میں 2 کروڑ 19 لاکھ 13 ہزار 668 کورونا ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔ گذشتہ روز کورونا کے 172 مریض صحت یاب ہوئے جس کے بعد مرض سے نجات پانے والے افراد کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 41 ہزار 761 ہوگئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…