بہاولپور (این این آئی)بہاولپور میں نیشنل ہائی وے پر واقع خانقاہ شریف کے قریب آئل ٹینکر کے ٹائر پھٹنے کے بعد آگ لگ گئی۔3 فائر ٹینڈرز کی مدد سے آگ پر قابو پا لیا گیاآئل ٹینکر میں 50 ہزار لیٹر پیٹرول موجود تھا، کسی حادثے سے بچنے کے لیے قومی شاہراہ کا خانقاہ شریف بائی پاس سیکشن بند کر دیا گیا ۔