منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

احسن خان میڈیا سے کترانے لگے،موبائل فون منیجر کے حوالے کر دیا

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی)اداکار احسن خان میڈیا کے سوالات کے جوابات دینے کی بجائے کترانے لگے اور انہوںنے اپناموبائل فون اپنے منیجر کے حوالے کر دیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق اداکاراحسن خان جومختلف تنازعات کی وجہ سے پریشانی سے دوچار تھے انہوں نے میڈیا کے سوالات کے جوابات دینے کی بجائے اپنا موبائل فون اپنے منیجر کے حوالے کر دیا ہے جوصرف ان کے قریبی دوستوںکی کالز پر بات کراتاہے جبکہ میڈیا کے لوگوںسے بات نہیں کی جاتی اورنہ منیجر کے ذریعے پوچھے گئے سوالات کے جوابات دئیے جاتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…