بدھ‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2025 

عائزہ خان نے رائے مانگ کر مداحوں کوچونکادیا

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)نامور اداکارہ عائزہ خان نے اپنے بالوں کو نئے اندازمیں سنوارنے کے بعد مداحوں سے ان کی رائے مانگی ہے۔اداکارہ نے باب کٹ ہیئراسٹائل میں زگ زیگ مانگ کے ساتھ دلکش تصویرشیئرکرتے ہوئے لکھا آپ جانتے ہیں کہ مجھے اپنے کالے لمبے بالوں پر فخرہے لیکن میں کچھ عرصے سے انہیں چھوٹا کروانے کا سوچ رہی تھی اور بالآخرمیں نے کچھ عرصے کے لیے ایسا کرلیا۔اپنے نئے انداز سے

متعلق فالووورز کی رائے جاننے کی خواہشمند عائزہ نے مزید لکھا لیکن مجھے آپ لوگوں کی ایماندارانہ رائے چاہیے، اس لیے تبصرہ کریں اور مجھے بتائیں ۔فالوورز نے اپنے تبصروں میں کہا کہ اداکارہ نے اپنے لمبے بال نہیں کٹوائے بلکہ یہ وگ ہے۔اداکارہ نے پوسٹ کے اختتام پر ہیش ٹیگ کے ساتھ یہ ہوئی نا ںبات بھی لکھا جس سے بعض صارفین کو یہ بھی محسوس ہوا کہ شاید وہ کسی پراڈکٹ کی تشہیرکررہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ


لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…