پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمرہ زائرین کیلئے عمر کی حد کا تعین کردیا گیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی عرب نے غیر ملکی عمرہ زائرین کی عمر کی حد کا تعین کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے جاری اعلامیے کی مطابق زائرین اپنے ملک میں لائسنس یافتہ ٹریول کمپنیوں سےپیکیج حاصل کریں۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق وزارت کے مطابق

بیرون ملک سے صرف 18 تا 50 سال کی عمر کے زائرین کو عمرہ کے پرمٹ جاری ہوں گے اور اسی عمر کے زائرین کو مسجدالحرام میں نماز ادائیگی کے پرمٹ جاری ہوں گے۔ وزارت نے مزید کہا کہ سعودی وزارت خارجہ کے پلیٹ فارم سے آن لائن عمرہ ویزہ کے لیے ویکسین سرٹیفکیٹ پیش کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…