مکوآنہ (این این آئی)فیصل آباد میں کوئلہ کی قیمتوں میں بار بار اضافہ بھٹہ مالکان نے اینٹوں کے ریٹ بڑھا دیے اول کلاس دوئم اور بارشی اینٹوں کے ریٹ میں ایک ہزار روپے کا اضافہ کر دیا تفصیل کے مطا بق سر چھپا نے کے لیے گھر بنانا عام آدمی کی پہنچ سے دوسر ہو گیا کوئلہ کی قیمت میں 6ہزار روپے فی ٹن کا اضافہ جبکہ 50ہزار روپے کوئلہ سپلائی کرنے والی گاڑی کے کرائے میں اضا فہ کے بعد بھٹہ مالکان نے اینٹوں کے ریٹ بڑھا دیے اول کلاس دوئم اور بارشی اینٹوں کے ریٹ میں ایک ہزار روپے کا اضافہ کر دیا۔
گھر بنانا بھی مشکل ہو گیا، اینٹوں کی قیمت میں مزید اضافہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
ہائوسنگ سوسائٹیوں کے قوانین میں بڑی ترامیم منظور
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
مردوں اور خواتین میں بانجھ پن کا خطرہ بڑھانے والی اہم وجہ دریافت
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے



















































