جمعہ‬‮ ، 27 فروری‬‮ 2026 

آزادی پر تبصرہ، راکھی نے کنگنا رناوت کو غدار قرار دیدیا

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

ممبئی (این این آئی) انگریزوں سے آزادی حاصل کرنے کو بھیک قرار دینے پر راکھی ساونت نے کنگنا کو غدار قرار دے دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کنگنا رناوت نے چند روز قبل اپنے بیان میں آزادی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ بھارت نے انگریزوں سے 1947 میں بھیک میں آزادی لی ہے۔ ان کے اس بیان پر کنگنا کو

زبردست تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، ایسے میں راکھی ساونت نے بھی کنگنا پر طنز کے خوب تیر برسائے۔راکھی ساونت نے کنگنا کی آواز کو کتوں کے بھونکنے کی آواز میں ڈب کی گئی ویڈیو شیئر کی، راکھی کی جانب سے کنگنا کو غدار قرار دیئے جانے پر ان کے مداح انہیں “قومی چاہت” اور “کوئن آف میمز” قرار دے رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہائوس آف شریف


جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…