منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

فلک شبیر کو مداحوں نے نیا لقب دے دیا

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

کراچی (این این آئی)پاکستانی نوجوان نسل کے پسندیدہ گلوکار فلک شبیر کو مداحوں کی جانب سے نیا لقب مل گیا ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر فلک شبیر کے ایک فین پیج کی پوسٹ خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں فلک شبیر کو ’فلَاور مین‘ کا لقب دیا گیا ہے۔جس طرح دنیا میں خیالی کردار ’بیٹ مین‘ اور ’آئرن مین‘ کے کردار کو خوب پزیرائی حاصل ہے

اسی طرح اب فلک شبیر کو اپنی اہلیہ، اداکارہ سارہ خان کو بار بار پھول پیش کرنے کے نتیجے میں ’فلاور مین ‘ قرار دے دیا گیا ہے۔فلک شبیر اور سارہ خان کی جانب سے بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی اس پوسٹ کو اپنے انسٹا گرام اکائونٹ کی اسٹوری پر شیئر کیا گیا ہے جبکہ اس پوسٹ کے کمنٹ باکس میں مداح فلک شبیر کے اس نئے لقب کی تائید کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…