اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے عددی تعداد پوری ہونے کادعویٰ کرتے ہوئے کہاہے کہ جو اللّہ کو منظور ہوگا وہی ہوگا۔ بدھ کو پارلیمنٹ آمد کے موقع پر شہباز شریف سے صحافی نے سوال کیا کہ کیا حکومت کو ٹف ٹائم دیں گے یا شکست دیں گے؟ شہبازشریف نے کہا کہ ہمارے پاس عددی تعداد پوری ہے،جو اللّہ کو منظور ہوگا وہی ہوگا۔
جو اللّہ کو منظور ہوگا وہی ہوگا، شہباز شریف کا عددی تعداد پوری ہونے کا دعویٰ
17
نومبر 2021
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں