ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

کراچی(آن لائن)انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان رہا جسکے باعث ڈالر175روپے سے گھٹ کر173روپے کی سطح پر آگیا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق بدھ کو انٹر بینک میںروپے کے مقابلے ڈالرکی

قدر میں20پیسے کی کمی واقع ہوئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید 173.90روپے سے کم ہو کر173.70روپے اور قیمت فروخت174روپے سے کم ہو کر 173.80روپے پر آ گئی اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں1.30روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید 175.30روپے سے گھٹ کر174روپے اور قیمت فروخت175.80روپے سے گھٹ کر174.50روپے پر آ گئی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدرمیں 1.50روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس سے یورو کی قیمت خرید 197.50روپے سے کم ہو کر195.50روپے اور قیمت فروخت199.50روپے سے کم ہو کر198روپے پر آ گئی اسی طرح 1.50روپے کی کمی سے برطانوی پونڈ کی قیمت خرید234روپے سے کم ہو کر231.50روپے اور قیمت فروخت236.50روپے سے کم ہو کر234روپے پر آگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…