بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

مسلم کانفرنس ،ن لیگ کے اتحاد کی پیشرفت،سیاسی حلقوں میں نئی بحث چھڑ گئی

datetime 3  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولاکوٹ (نیوزڈیسک)مسلم کانفرنس فارورڈ بلاک کا قےام ےا مسلم کانفرنس مسلم لےگ (ن) اتحاد کی پےش رفت مسلم کانفرنس کے سےنئر ترےن رہنماءسا بق سپےکر و ممبر آزاد کشمےر قانون ساز اسمبلی سردارسےاب خالدخان کی گورنر خےبر پختونخواہ مہتاب احمد عباسی سے ملاقات- مہتاب احمد عباسی نے سردار سےاب خالد کو دوسری ملاقات کے لےے بھی بلوا لےا ۔آزادکشمےر کے آئندہ انتخابات کے حوالے سے سےاسی حلقوں مےں نئی بحث چھڑ گئی ۔زرائع کے مطابق سابق سپےکر و ممبر اسمبلی سردار سےاب خالد کی وفاقی وزےر پٹرولےم شائد خاقان عباسی کے گھر مہتاب عباسی سے ملاقات ہوئی ہے سےاسی تجزےہ نگار اس ملاقات کو آزاد کشمےر کے آمدہ انتخابات کے حوالے سے انتہائی اہم قرار دے رہے ہےں کےوں کہ مہتاب احمد عباسی اےک طرف نواز شرےف کے خاص الخاص اور بااعتماد وساتھےوں مےں سے ہےں تو دوسری طر ف وہ مسلم کانفرنس کے سربراہ عتےق احمد خان کے بہت بڑے سپورٹر بھی ہےںسےاب خالد خان کے بارے مےں اطلاع ےہ ہے کہ وہ مسلم کانفرنس کا فارورڈ بلاک بنا رہے ہےں جو آئندہ ن لےگ کا اتحادی بن کر ےا عام انتخابات کے موقع پر ن لےگ مےں ضم ہو کر الےکشن لڑے گا اس ملاقات کے بعد کئی طرح کی قےاس آرائےاں جنم لے رہی ہےںکہ آےا سردارسےاب خالد کےا قدم اٹھا رہے ہےں عتےق خان سے مشاورت کے بعد ن لےگ مسلم کانفرنس اتحاد کے لےے انھوں نے مہتاب عباسی سے ملاقات کی ہے ےا اپنے معاملات طے کرنے اور فارورڈ بلاک کے قےام کے متعلق مےٹنگ کی ہے ےاد رہے کہ پاکستان مسلم لےگ ( ن) اور مسلم کانفرنس کے ساتھ مل کر چلنے کے حوالے سے اس سے پہلے بھی کئی کوششےں ہو چکی ہےں جس کے بعدراولاکوٹ حلقہ نمبر چار سے ممبر اسمبلی منتحب ہونے والے سردارسےاب خالد خان اور باغ سے ممبر اسمبلی منتحب ہونے والے مےر اکبرمغل کی وزےر امور ِ کشمےر برجےس طاہر سے اہم ملاقاتےں ہوئےں تھےں اب جب کہ آزاد کشمےر مےںغےر اعلانےہ الےکشن مہم شروع ہو چکی ہے سےاب خالد خان اور مہتاب خان عباسی کی تفصےلی ملاقات انتہائی اہمےت کی حامل ہے۔



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…