اسلام آباد(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز نے عمران خان کی تنقید پر جواب دیا ہے کہ کسانوں کا درد جہازوں والے کیا جانیں، عمران خان دوسروں پر تنقید کے بجائے خیبر پختونخوا کے سیلاب زدہ افراد پر توجہ دیں جو ان کے منتظر ہیں ۔ایک بیان میں دانیال عزیز نے کہا کہ عمران خان خیبر پختونخوا کے سیلاب زدہ عوام پر توجہ دیں،خیبرپختونخوا کے سیلاب زدگان عمران کا انتظار کرتے رہ گئے