مکوآنہ (این این آئی ) دنیا بھر میں فضائی آلودگی کے لھاظ سے فیصل آباد چوتھے نمبر پر آنے کے بعد اب پاکستان کا ایک اور بڑا شہر پاکستان بھر میں پہلے نمبر پر ڈیکلیئر کر دیا گیا ہے۔ ائر کوالٹی انڈیکس کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹے میںپنجاب میں 343 پرٹیکیولیٹ میٹرز کے ساتھ سب سے زیادہ فضائی آلودگی ساہیوال میں ریکارڈ ہوئی۔لاہور میں 323، گجرانوالہ میں 308، رائے ونڈ میں 293، فیصل آباد میں 279، مرید کے میں 240، راولپنڈی میں 177 اور بہاولپور میں 172 پرٹیکیولیٹ میٹرز فضائی آلودگی ریکارڈ ہوئی ہے-
فضائی آلودگی کی پریشانی بڑھنے لگی، پاکستان کا کون سا شہر پہلے نمبر پر آ گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تعلیمی اداروں کے ہفتہ وار شیڈول میں تبدیلی کردی گئی
-
ہفتے میں 3 دن اسکول بند رکھنے کی تجویز، رانا سکندر حیات کا اہم اعلان
-
تعلیمی اداروں میں ہفتے میں 3 دن چھٹیاں؟ نوٹیفکیشن کی وضاحت آگئی
-
وزیرِ اعظم کی ہدایت پر پیٹرول سبسڈی سکیم میں ایک اورریلیف مل گیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
راولپنڈی،شادی شدہ لڑکی سے والد کے دوست کی اسلحے کے نوک پر مبینہ جنسی زیادتی
-
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ، فی تولہ نیا ریٹ سامنے آگیا
-
پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ویزا فری ممالک کی نئی فہرست جاری
-
سعودی عرب میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دیدی گئی
-
روزانہ ایک سے 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ آپ کو ضرور پسند آئے گا
-
10روپے کے نوٹ کب بند ہو رہے ہیں؟ اسٹیٹ بینک کی وضاحت جاری
-
کراچی؛ خاتون اور 3 بچوں کے قتل میں شوہر کا بہنوئی ملوث نکلا، تفتیش میں اہم انکشافات
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا، 5 پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید



















































