ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

روپے کی قدر میں گراوٹ کی 4 وجوہات ہیں، مفتاح اسماعیل

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

کراچی (این این آئی)سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے روپے کی قدر میں حالیہ گراوٹ کی چار وجوہات بتادیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ آئی ایم ایف پروگرام کی غیر یقینی سمیت روپے کی قدر میں حالیہ تیزی سے گراوٹ کی 4 وجوہات ہیں۔انہوں نے کہا کہ تاریخ کا سب سے بڑا تجارتی خسارہ اور تیزی سے بڑھتی درآمدات بھی روپے کی قدر میں کمی کی وجوہات ہیں۔سابق وزیر خزانہ نے کہا کہ روپے کی قدر میں کمی کی ایک وجہ مہنگائی کی بلند ترین شرح اور روپے کی فراہمی میں تیزی سے اضافہ ہے۔مفتاح اسماعیل نے کہا کہ آئی ایم ایف معاہدے کی تجدید کے بعد طے شدہ رقم موصول نہ ہونا مہنگائی کی وجہ ہے۔انہوں نے کہاکہ روپے کی سپلائی میں اضافے نے ملکی معیشت پر دباؤ ڈال رکھا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…