ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے بعد نیوزی لینڈنے بھی دورہ پاکستان کیلئے رضامندی ظاہر کر دی

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کے بورڈ کی جانب سے اگلے سال ستمبر میں دورہ پاکستان کی یقین دہانی کرادی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان سے عین وقت پر سکیورٹی کا بہانہ بناکر بھاگنے والی نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے بورڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) سے رابطہ کیا ہے جس میں دورہ پاکستان کی یقین دہانی کرائی

گئی ہے۔دورہ پاکستان کے حوالے سے ذرائع کی جانب سے کہا گیا کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم اگلے سال ستمبر میں پاکستان آئے گی اور ون ڈے ،ٹی ٹونٹی سیریز کھیلے گی۔ذرائع کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے رواں سال سیریز کو اچانک ملتوی کیا تھا جبکہ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے نیوٹرل وینیو پر سیریز کا بولا تھا لیکن پی سی بی ہوم سیریز کیلئے ڈٹا رہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…