ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

(ق) لیگ کو بڑا دھچکا، چوہدری برادران کے قریبی ساتھی اور دست راست پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

ڈسکہ(این این آئی)پنجاب میں (ق) لیگ کو بڑا دھچکا، چوہدری برادران کے قریبی ساتھی اور دست راست سلیم بریار پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے تفصیلات کے مطابق

سینئر نائب صدر مسلم لیگ (ق) پنجاب سلیم بریار نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی ہے، سلیم بریار نے شمولیت سینیٹر سیف اللہ نیازی، اعجازچوہدری کی موجودگی میں کی، اس موقع پر فردوس عاشق اعوان اور احسن سلیم بریاربھی موجود تھے۔سلیم بریار کا شمار (ق) لیگ کے سرکردہ رہنماؤں میں کیا جاتا تھا، وہ چوہدری برادران کے قریبی ساتھی اور دست راست تھے۔پی ٹی آئی میں شمولیت کے موقع پر سلیم بریار کا کہنا تھا کہ بیٹا پی ٹی آئی سے ایم پی اے ہے توباپ دوسری پارٹی میں رہتا؟۔سلیم بریار نے کہا کہ عالمی بحرانوں میں عمران خان ہی پاکستان کی واحد امید ہیں، عمران خان کے قد کا کوئی دوسرا رہنما ہمارے پاس نہیں، وزیراعظم ملک کو درپیش مسائل سے جلدنکال لیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…