ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

سرکاری کالجوں میں اساتذہ کی بھرتیاں؛ شیڈول جاری

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

مکوآنہ (این این آئی )محکمہ ہائر ایجوکیشن کا سرکاری کالجوں میں اساتذہ کی عارضی بھرتیوں کا فیصلہ، سرکاری کالجوں میں تین ہزار سے زائد اساتذہ کی بھرتیوں کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ محکمہ ہائر ایجوکیشن کا سرکاری کالجوں میں اساتذہ کی عارضی بھرتیوں کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سرکاری کالجوں میں تین ہزار تین سو عارضی اساتذہ بھرتی ہوں گے۔

ایم اے پاس امیدواروں سے کالجوں میں تقرریوں کے لئیدرخواستیں طلب کر لی ہیں۔سرکاری کالجوں میں عارضی اساتذہ کی بھرتیوں کے لئے 45 ہزار روپے ماہانہ تنخواہ مقرر کی گئی ہے۔ کالج ٹیچنگ انٹرنز کے تحت عارضی بھرتیاں پانچ مہینیکے لئیہوں گی۔فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کے سرکاری کالجوں میں 24 نومبر کو خالی آسامیاں نوٹس بورڈ پر آویزاں ہوں گی کالج ٹیچنگ انٹرنز کے لئے امیدوار 27 نومبر تک اپنی درخواستیں متعلقہ کالج جمع کرا سکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…