ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

رشوت دینی ہے، کوئی اللہ کا بندہ میرے بچے خرید لے۔۔۔پولیس اہلکار کی دہائیاں

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )گھوٹکی میں پولیس اہلکار کاانوکھا احتجاج ، پولیس اہلکار بچے فروخت کرنے کیلئے جیل کے گیٹ پر پہنچ گیا، اہلکار کی افسران کی زیادتی کیخلاف چیخ و پکار ۔ تفصیلات کے مطابق اہلکار نثار لاشاری نے کہا ہےکہ میرے بچے کا آپریشن ہے

چھٹی کیلئے مجھ سے رشوت مانگی جارہی ہے ،اہلکار نے الزام عائد کر تے ہوئے کہا ہے کہ ہیڈ محرر عزیز ہکڑو نے رشوت نہ دینے پر لاڑکانہ جیل تبادلہ کرا دیا ۔ جس کے کیلئے میرے پاس پیسے نہیں ہیں ، اب میں اپنے بچے فروخت کرنے کے بعد پولیس افسران کو رشوت دوں گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…