ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

ہنڈائی نے کاروں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا ٗنئی قیمتیں یکم دسمبر اور اس کے بعد کی گئی تمام بکنگ پر لاگو

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی)ہنڈائی نے اپنی کاروں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ہنڈائی نے اپنے سوناٹا، ایلانٹرا اور ٹکسن ماڈلز کی قیمتوں میں میں کم از کم ایک لاکھ روپے اور زیادہ سے زیادہ دو لاکھ روپے کا اضافہ کیا ہے۔

کمپنی کے نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتیں یکم دسمبر اور اس کے بعد کی گئی تمام بکنگ پر لاگو ہوں گی۔ کاروں کی نئی قیمتیں تمام جزوی ادائیگی کے آرڈرز پر اور ان صارفین پر نہیں ہوگی جن کی ڈیلیوری دسمبر تک ہونی ہے۔ہنڈائی سوناٹا 2.0 ایل کی قیمت میں ایک لاکھ روپے کا اضافہ کیا گیا ہے اور اس کی قیمت 63 ہزار 99 ہزار روپے کی پرانی قیمت کے مقابلے میں 64 لاکھ 99 ہزار روپے ہوگئی ہے۔سوناٹا 2.5 ایل کی قیمت میں 2 لاکھ روپے کا اضافہ ہوا اور یہ 70 لاکھ 90 ہزار روپے سے بڑھ کر 72 لاکھ 90 ہزار روپے میں دستیاب ہوگا۔ٹکسن جی ایل ایس سپورٹس اب 2 لاکھ روپے کے اضافے کے بعد 51 لاکھ 70 ہزار روپے میں فروخت ہوگی۔ٹکسن الٹی میٹ کی قیمت میں 2 لاکھ روپے کا اضافہ ہوا ہے، اس کی نئی قیمت 56 لاکھ 60 ہزار روپے ہوگئی۔ہنڈائی ایلانٹرا 2.0 ایل میں ایک لاکھ روپے کا اضافہ دیکھا گیا ہے اور اب اس کی قیمت 39 لاکھ 90 ہزار روپے ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…