جمعرات‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2026 

اٹلس ہونڈا نے پاکستان میں اب تک کی سب سے زیادہ ماہانہ موٹر سائیکل کی فروخت کا نیا ریکارڈ بنادیا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی)اٹلس ہونڈا نے اکتوبر کے مہینے میں پاکستان میں اب تک کی سب سے زیادہ ماہانہ موٹر سائیکل کی فروخت کا نیا ریکارڈ بنادیا ہے۔ اٹلس ہونڈا کے اکتوبر 2021 میں 1 لاکھ 25 ہزار 31یونٹس فروخت ہوئے۔اعداد و شمار کے مطابق ستمبر میں تقریباً 1 لاکھ 10 ہزار موٹر سائیکلیں فروخت ہوئیں۔کمپنی کی موٹرسائیکلوں کی فروخت میں 2020 کے دوران تیزی سے کمی ریکارڈ کی گئی تھی کیونکہ اپریل اور مئی میں فروخت تقریباً نہ ہونے کے برابر تھی جس کی بڑی وجہ کرونا وائرس کے باعث لاک ڈائون تھا۔اٹلس ہونڈا نے 3 نومبر کو 7 ویں بار اپنی موٹرسائیکلوں کی قیمت میں 6ہزار 500 روپے تک کا اضافہ کیا ۔

موضوعات:



کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…