ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

امریکہ تائیوان فوج کو غلط اشارے نہ دے، چین کا انتباہ

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

بیجنگ (این این آئی )چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے کہاہے کہ امریکا تائیوان کی آزادی کی حامی افواج کوغلط اشارے نہ دے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے گزشتہ روز امریکی ہم منصب انتھونی بلنکن سے چین امریکا صدور ورچوئل ملاقات سے متعلق گفتگو کی۔چینی وزیر خارجہ نے گفتگو میں انتھونی بلنکن سے کہا کہ امریکا تائیوان کی آزادی کی حامی افواج کوغلط اشارے نہ دے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…