اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

ابوظہبی ایئر پورٹ حکام کی جانب سے قومی ایئر لائن سمیت تمام ایئر لائنز کو وارننگ جاری ، ہدایت نامہ جاری

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

ابوظہبی(آ ن لائن ) پاکستان سے ابوظہبی جانے والے مسافروں میں کرونا وائرس کی تشخیص کا معاملہ سامنے آنے کے بعد اماراتی سول ایوی ایشن حکام نے پاکستان کے

لیے نئی ہدایات جاری کر دی ہیں۔تفصیلات کے مطابق ابوظبی ایئر پورٹ حکام کی جانب سے قومی ایئر لائن سمیت تمام ایئر لائنز کو وارننگ جاری کی گئی ہے کہ 7 مسافر کرونا مریض نکلنے پر متعلقہ ایئر لائن پر 2 دن کی پابندی لگائی جائے گی۔ اس سلسلے میں اماراتی سول ایوی ایشن کی جانب سے ایک ہدایت نامہ جاری کیا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ اگر ایک ہفتے کے دوران 2 دفعہ 7 یا زیادہ کرونا مریض نکلے تو ایئر لائن پر ایک ہفتہ پابندی عائد کر دی جائے گی۔ ہدایت نامے کے مطابق اگر پابندی لگ گئی تو پھر متعلقہ ایئر لائن متحدہ عرب امارات کے ایئر پورٹس پر لینڈنگ نہیں کر سکے گی۔ہدایت نامے میں فضائی مسافروں کے کرونا ٹیسٹ اور ریپڈ پی سی آر رپورٹس کی چیکنگ لازمی قرار دے دی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…