ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

ہانگ کانگ میں ایشیا کا سب سے مہنگا اپارٹمنٹ فروخت کردیا گیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ہانگ کانگ میں ایشیا کا سب سے مہنگا اپارٹمنٹ 14 ارب 27 کروڑ روپے سے زائد میں فروخت ۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہانگ کانگ کا یہ اپارٹمنٹ فی اسکوائر فٹ کے لحاظ سے ایشیا

کا سب سے مہنگا اپارٹمنٹ ہے جس کی ایک اسکوائر فٹ کی قمیت تقریباً 31 لاکھ پاکستانی روپے سے زائد ہے جبکہ اپارٹمنٹ کا کل رقبہ 442 اسکوائر میٹر ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق آسمان کی بلندیوں سے باتیں کرتے ایشیا کے مہنگے ترین اپارٹمنٹ کی قیمت 8 کروڑ 22 لاکھ امریکی ڈالرز مقرر کی گئی تھی جو پاکستانی کرنسی کے اعتبار سے 14 ارب 27 کروڑ روپے سے زائد ہے۔رپورٹس کے مطابق اس مہنگے اپارٹمنٹ کو خریدنے والے شخص کی شناخت نہیں ظاہرکی گئی جبکہ اس کے مہنگے ہونے کی وجہ یہاں سے شہر کا خوبصورت نظارہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…