اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

حارث رئوف اور میکس ویل نے اپنی جرسیاں ایک دوسرے کو تحفے میں دے دیں

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

دبئی(آن لائن)جس میں حارث رؤف اور میکس ویل میچ کے بعد ایک دوسرے کی جرسیاں تبدیل کرتے ہوے دکھائی دے رہے ہیں ، حارث نے اپنی جرسی میکس ویل اور آسٹریلوی کھلاڑی نے اپنی جرسی حارث کو بطور تحفہ دی۔دونوں کرکٹرز کی جرسیاں تبدیل کرنے کی تصویر بگ بیش لیگ کے کرکٹ کلب میلبرن اسٹارز کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی ہے۔گلین میکس ویل نے نے جرسیوں کے

تبادلے کی تصویر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ مجھے اس نوجوان پر فخر ہے جیسے یہ آیا ہے، اس نے پاکستان ٹیم اور میلبرن اسٹار کے لیے غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔آسٹریلوی کرکٹر نے کہا کہ حارث رؤف ایک بہت اچھا انسان اور ساتھی کرکٹر ہے، حارث کو بحیثیت دوست خزانہ سمجھتا ہوں۔گلین میکس ویل نے فاسٹ بولر حارث رؤف کو سپر اسٹار قرار دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…