ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

چیئرمین پی سی بی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل دیکھنے دبئی پہنچ گئے

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

لاہور ( آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل دیکھنے دبئی چلے گئے۔رمیز راجا نے آئی سی سی میٹنگز میں شرکت کرنی ہے، رمیز راجا دبئی میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل بھی دیکھیں گے۔آئی سی سی میٹنگز کا آغاز 16 نومبر سے ہو گا، میٹنگز میں اگلے سرکل کے لیے ایونٹس کے میزبان ممالک کے فیصلے کا امکان ہے۔ واضع رہے کہ پاکستانی ٹیم گزشتہ روز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں آسٹریلیا سے دلچسپ مقابلے کے بعد 5 وکٹوں سے ہار گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…