اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

حکومت اور اتحادیوں میں دوریاں بڑھنے لگیں، ق لیگ نے اہم اجلاس طلب کر لیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/آن لائن )حکومت اور اتحادیوں میں دوریاں بڑھنے لگیں، ق لیگ نے اہم اجلاس طلب کر لیا ۔تفصیلات کےمطابق لاہور میں اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کی زیرصدارت مسلم لیگ قائداعظم (ق) کی سینٹرل کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ، مونس الٰہی، سینیٹر کامل علی آغا، سالک حسین اور حسین الٰہی نے شرکت کی

۔دوسریجانب پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس اور قانون سازی کے معاملے پر حکومت کی طرف سے مسلم لیگ ق سے رابطہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزرا ء کا وفد جلد چودھری برادران سے ملاقات کرے گا اور انہیں انتخابی اصلاحات سمیت دیگر بلز پر بریفنگ دی جائے گی۔قانون سازی سے متعلق ق لیگ کے خدشات دور کیے جائیں گے، اس سلسلہ میں حکومتی وفد چودھری برادران سے ملاقات کیلیے جلد لاہور روانہ ہوگا۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز خواجہ سعد رفیق، خورشید شاہ اور شاہدہ اختر علی نے مسلم لیگ ق کے وفد سے ملاقات کی تھی جس میں مسلم لیگ ق نے اپوزیشن سے تعاون کے لیے بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق کیا تھا۔اپوزیشن نے مسلم لیگ ق سے حکومت سے الگ ہونے اور انتخابی اصلاحات بل کی حمایت نہ کرنے کی درخواست بھی کی ،ق لیگ نے انتخابی اصلاحات بل کی حمایت سے انکار کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…