اسلام آباد(آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر حسن علی کی وہ تصویر شیئر کی جوکہ چیمپیئن ٹرافی جیتنے پر لی گئی تھی۔ٹوئٹر پر تصویر شیئر کرتے ہوئے شاداب خان نے حسن علی سے مخاطب ہوکر لکھا کہ ’آپ ایک چیمپئن ہیں، پوری ٹیم آپ کے ساتھ ہے۔‘شاداب خان نے شائقین کرکٹ سے مخاطب ہوتے ہوئے لکھا کہ ’ہر کوئی مشکل وقت سے گزرتا ہے، ہم سب انسان ہیں اور غلطیاں انسان سے ہی ہوتی ہیں۔‘اْنہوں نے کہا کہ ’ماضی میں حسن علی نے آپ کو جو خوشی دی ہے اسے یاد رکھیں۔‘ شاداب خان نے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ’براہِ کرم! حسن علی پر ذاتی حملے نہ کریں، وہ پاکستان کا میچ ونر ہے۔‘
براہِ کرم! حسن علی پر ذاتی حملے نہ کریں، وہ پاکستان کا میچ ونر ہے، شاداب خان حسن علی کی حمایت میں آ گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)
-
پرائیویٹ سکولوں کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا
-
وفاقی حکومت کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام بارے اہم فیصلہ
-
موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے وزیر تعلیم کا اہم بیان آگیا
-
خاتون جیلر نے 14 سال قید کی سزا پانے والے قیدی کو اپنا دولہا بنا لیا
-
لاپتہ ہوٹل مالک کو کھانے والا 15 فٹ لمبا مگرمچھ دریا سے نکال کر ہلاک کر دیا گیا
-
نواز شریف نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر عوام کو ریلیف دینے کا مطالبہ کر دیا
-
تیزہواؤں، گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی، الرٹ جاری
-
سرکاری ملازمین کیلیے عید الاضحیٰ سے قبل بڑی خوشخبری
-
ایپل کی پالیسی! پاکستان میں آئی فون صارفین کے لئے اہم خبر آگئی
-
معرکہ حق، چین نے پاکستان کی فضائیہ کو تکنیکی معاونت فراہم کرنے کی تصدیق کردی
-
لاہور،رکشہ دلوانے کے بہانے ساتھ لے جاکر 2لڑکیوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا
-
سی ڈی اے نے 98 غیر قانونی ہاؤسنگ منصوبوں کی فہرست جاری کر دی



















































