ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

پولیس کانسٹیبل کی خاتون سے نازیبا حرکات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ،کانسٹیبل گرفتار

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

ساہیوال(این این آئی) پولیس کانسٹیبل محمد امیر نے اپنے موبائل سے اپنے رقیب کانسٹیبل تنویر اشفاق کی ایک خاتون سے نازیبا حرکات کی بوس وکنار کر تے ہوئے ویڈیو اپ لوڈ کر کے سو شل میڈیا پر وائرل کر دی جس پر پولیس غلہ منڈی نے کانسٹیبل محمد امیر کو گرفتار کر لیا۔ملزم محمد امیر نے با وردی پولیس کانسٹیبل تنویر اشفاق

کی ویڈیو فلم اپ لوڈ کی جس سے پولیس کی بدنامی ہوئی اور ڈی پی او کے حکم پر پولیس غلہ منڈی کے سب انسپکٹر محمد مشتاق کی مد عیت میں ملزم محمد امیر کانسٹیبل کے خلاف مقدمہ294 اور155سی پولیس آرڈر2002کے تحت درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔ملزم کا موبائل اور ویڈیو فلم بھی بر آمد کر لی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…