اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر و بلے باز محمد رضوان دو روز ہسپتال میںآئی سی یو میں تھے۔ تفصیلات کے مطابق وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں آسٹریلیا سے شکست کے بعد سوشل میڈیا پر پہلا پیغام جاری کردیا۔قومی کھلاڑی نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں لکھا کہ ’’ دیا جلائے رکھنا ‘‘ اس کےبعد انہوں نے ہیش ٹیگ ’الحمدللّہ‘ اور ہیش ٹیگ ’پاکستان‘ کا بھی استعمال کیا۔
دِیا جلائے رکھنا،محمد رضوا ن نے شکست کے بعد سوشل میڈیا پر پہلا پیغام جاری کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
بالی ووڈ ادکارعامرخان کے بھانجے عمران خان کو بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری



















































