ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے جمشید اقبال چیمہ کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت سے معذرت کرلی

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

لاہور(آن لائن) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے تحریک انصاف کے جمشید اقبال چیمہ کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت سے معذرت کرلی،عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ذاتی وجوہات کی بنا پر کیس کی سماعت نہیں کرسکتے، دو رکنی بینچ نے درخواست چیف جسٹس کو بھجوا دی تاکہ دوسرے بنچ کے روبرو سماعت کیلئے مقرر کی جاسکے، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جمشید چیمہ نے کہا چیف صاحب کو بنچ بنانے سے پہلے جسٹس شاہد وحید سے پوچھ لینا چاہئیے تھا، ہم الیکشن جیتنے جارہے تھے ،ہماری الیکشن مہم کا وقت ضائع ہورہا ہے،ٹیکنکل وجوہات کی بناپر الیکشن میں شمولیت سے روکا نہیں جا سکتا،ہمیں کوئی شک نہیں ہے ہم دوبارہ الیکشن جیت جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…