ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

خاتون کا ہائیکورٹ میں پیسے نہ ہونے کی وجہ سے وکیل نہ کرسکنے پر شور شرابا، عدالت نے نوٹس لے لیا

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد(این این آئی)خاتون نے ہائیکورٹ میں پیسے نہ ہونے کی وجہ سے وکیل نہ کرسکنے پر شور شرابا کیا تو عدالت نے اس کا نوٹس لے لیا۔سائل خاتون پانچ بچوں سمیت فیملی کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچی،

تو دیر سے پہنچنے پر کیس ختم ہونے کی وجہ سے خاتون سیخ پا ہو گئی۔ اس نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی عدالت کے باہر شور شرابا شروع کردیا۔خاتون کے شور پر جسٹس طارق محمود جہانگیری کو چیمبر سے واپس کمرہ عدالت آنا پڑا اور مسئلہ پوچھا تو سائل خاتون نے عدالت میں روسٹرم پر آکر کہا کہ میرے پاس وکیل کے پیسے نہیں۔جسٹس طارق محمود جہانگیری نے کمرہ عدالت میں بیٹھئے وکیل قیصر امام کو خاتون کا وکیل مقرر کرتے ہوئے خاتون سے کہا کہ یہ قیصر امام بہت بڑے وکیل ہیں اور جج بھی رہے ہیں، قیصر امام کیس کا لاکھ سے زائد لیتے ہیں لیکن آپکا کیس فری میں کریں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سائل خاتون نے کہا کہ جج صاحب میرے پاس عدالت آنے کیلئے کرائے کے پیسے بھی نہیں۔ عدالت نے کہا کہ آپ کو کرائے کے پیسے بھی آپ کے وکیل قیصر امام دیں گے۔ خاتون عدالت ختم ہونے کے بعد عدالت سے چلی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…