دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا دوسرا سیمی فائنل اس وقت پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری ہے، آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، بابراعظم اور محمد رضوان نے اننگز کا آغاز کیا، بابراعظم نے پہلے ہی اوور میں کسی بھی ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا اعزاز حاصل کیا، بابر اعظم سیمی فائنل میں 39 رنز بنا کرآؤٹ ہوئے، اس کے علاوہ بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا تیزترین ڈھائی ہزار رنز بنانے کا ریکارڈ بھی توڑ دیا ہے، بابراعظم نے یہ اعزاز اپنی 62 ویں اننگز میں حاصل کیا، ویرات کوہلی نے اڑھائی ہزار رنز بنانے کا کارنامہ 68 ویں اننگز میں انجام دیا۔ اس طرح بابر اعظم نے کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا ہے۔
بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
بالی ووڈ ادکارعامرخان کے بھانجے عمران خان کو بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری



















































