ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

اگلی حکومت ن لیگ کی ہوگی،میاں نوازشریف چوتھی مرتبہ وزیراعظم بنیں گے،سابق وزیراعظم سے ملاقات کے بعد لیگی رہنما کا دعویٰ

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

خالق نگر(این این آئی)مسلم لیگ ن کے سابق ممبرپنجاب اسمبلی،ایم ایس ایف کے سابق صدررانا محمدارشدنے لندن میں سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف سے ان کی

رہائش گاہ پرملاقات کی،رانا محمدارشدنے میاں نوازشریف سے ملاقات کے دوران ان کی خیریت دریافت کی،ان کوپھولوں کا گلدستہ پیش کیا،اس موقع پر سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈاربھی موجودتھے،میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے رانا محمدارشدنے کہا کہ میاں محمدنوازشریف پاکستانی عوام کے دلوں میں بستے ہیں میاں نوازشریف کا دل پاکستانی عوام کے ساتھ دھڑکتا ہے وہ صحت یاب ہوکربہت جلدواپس پاکستان آکراپنی عوام کے ساتھ کھڑے ہوں گے،رانا محمدارشدنے کہا کہ بہت جلدپاکستان میں الیکشن ہونے والے ہیں عوام نااہل حکومت سے تنگ آچکے ہیں،انشاء اللہ الیکشن میں عوام میاں نوازشریف کو چوتھی مرتبہ وزیراعظم بنائیں گے،اگلی حکومت مسلم لیگ ن کی ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…