لاہور(آن لائن) دبئی میں کھیلے جانے والے کرکٹ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے روز سیمی فائنل کے انعقاد کے موقع پر اربوں روپے کا جوا لگا دیا گیا اس حوالے سے ذرائع نے بتایا ہے کہ میچ بکیز کی جانب سے سیمی فائنل پر لگائے گئے جوئے میں پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں کا ریٹ 95 پیسے فی کس مقرر کیا گیا تھا جبکہ ایک محتاط سروے کے مطابق 55 فیصد پاکستانیوں نے سیمی فائنل میں قومی کرکٹ ٹیم کی کامیابی کو یقینی قرار دیا جبکہ 45 فیصد پاکستانیوں نے آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کو فیورٹ قرار دیا۔ میچ بکیز کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر شاہین شاہ آفریدی پر بھی اربوں روپے کا جواء لگا دیا گیا۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاکستان آسٹریلیا کے سیمی فائنل پر اربوں روپے کا جواء لگا دیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
بالی ووڈ ادکارعامرخان کے بھانجے عمران خان کو بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری



















































