ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

ماشاء اللہ ! میرا بیٹا ایک ماہ کا ہوگیا ، بختاورنے انسٹا گرام پر بیٹے کی نئی تصویر جاری کر دی

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد( آن لائن )سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور بھٹو کے بیٹے کی پیدائش کو ایک ماہ مکمل ہوگیا۔بختاور بھٹو زرداری نے بیٹے کی پیدائش کو ایک ماہ مکمل ہونے پر اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بیٹے کی نئی تصویر شیئر کر دی ۔انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصویر میں بختاور بھٹو کا بیٹا سفید لباس میں ملبوس پْرسکون نیند سو رہا ہے بختاور بھٹو نے بیٹے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ‘ماشاء اللّہ! میرا بیٹا ایک ماہ کا ہوگیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…