ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان میں مہنگا ئی تاریخ کی بلند ترین سطح پر، کپڑے کے نرخ 20سے 25روپے فی میٹر بڑھ گئے

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

لاہور(این این آئی )ملک میں مہنگا ئی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ،کپڑے کے ریٹ20سے 25روپے بڑھ گئے، کپڑا مارکیٹوں میں سناٹے، ہر دن چھوٹے تا جر کے لیے پریشان کن، حکومت کی نا اہلی کی وجہ سے کاروبار تباہ ہو چکے، ٹیکسٹا ئل سٹی کی مختلف کپڑا مارکیٹ کے تا جروں نے ملک میں مہنگائی کی بلندسطح پر رد عمل کا اظہار کر تے ہو ئے کہا کہ حکومت نے بجلی گیس اور

پٹرول کی قیمتوں میں متعدد بار اضافہ کیا جس کی وجہ سے کپڑے کی پیداواری لاگت میں اضافہ ہوا کپڑے کے ریٹ20سے 25روپے فی میٹر بڑھ گئے جس کی وجہ سے کپڑے کے چھوٹے تاجر پریشان، گاہک مارکیٹ میں آتا ہی نہیں جس کی وجہ سے کپڑے کی مارکیٹوں میں سناٹے چھا گئے اور کاروبار مکمل طور پر ٹھپ ہو گئے حکومت نے فوری طور مہنگا ئی پر کنٹرول نہ کیا تو بے روگاری مزید بڑھ جا ئے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…