ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

پاک آسٹریلیا میچ میتھیو ہیڈن کیلئے دل اوردماغ کی جنگ بن گیا

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

لاہور(آن لائن) پاکستان اور آسٹریلیا کا سیمی فائنل میتھیو ہیڈن کیلیے دل اور دماغ کی جنگ بن گیا۔ورچوئل پریس کانفرنس میں میتھیو ہیڈن نے کہاکہ میں طویل عرصے تک آسٹریلوی کرکٹ کا حصہ رہا،

اس ملک کی اپنی تاریخ ہے، کئی نامور کرکٹرز اور فتوحات کینگروز کیلیے باعث فخر ہیں، دوسری جانب اس وقت مجھے پاکستان ٹیم کے ساتھ وابستگی کا افتخار حاصل ہے،سیمی فائنل دونوں ٹیموں کے لیے ایک بہت بڑا موقع مگر میرے لیے غیر معمولی صورتحال بھی ہے، میرے دل اور دماغ کی جنگ ہوگی۔کیریئر کے دوران اوپننگ پارٹنر جسٹن لینگر کے حریف آسٹریلوی ٹیم کا کوچ ہونے کے سوال پر انھوں نے کہا کہ ایک دوسرے کے حریف کیمپ میں موجودگی ہم دونوں کو ہی ایک غیر معمولی کیفیت سے دوچار کرے گی، بہرحال کرکٹ کی وجہ سے کئی غیر ملکی کرکٹرز دوسرے ملکوں میں خدمات سر انجام دے رہے ہیں جو کھیل کے مفاد میں بھی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…