اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

ٹماٹر کی بھی ڈبل سنچری مکمل

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی)شہرمیں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 8روپے اضافے سے328روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے226روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت182روپے فی درجن پر

مستحکم رہی۔علاوہ ازیں اوپن مارکیٹ میں پرچون سطح پر ٹماٹرکی قیمت 200روپے فی کلو تک پہنچ گئی ۔عوام نے ٹماٹرپہنچ سے دور ہونے کے بعدہانڈی بنانے کے لئے دہی کا استعمال شروع کر دیاہے۔دوسری جانب مرغی کے گوشت کی قیمت میں 8روپے اضافے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کروادی گئی ۔مسلم لیگ(ن)کی رکن سمیرا کومل کی جانب سے جمع کرائی گئی قرار داد کے متن میں کہاگیا کہ مرغی کے گوشت کی قیمت میں ایک بار پھر 8روپے اضافہ کردیا گیا ہے۔ایک ہفتے میں مرغی کا گوشت 320روپے کلو تک پہنچ گیا ہے۔نئے پاکستان میں دال اور مرغی کا ریٹ برابر ہو چکا ہے۔غریب کیلئے مرغی کا گوشت بھی مٹن سے کم حیثیت نہیں رکھتا۔مرغی کے گوشت کی تین سنچریاں تشویشناک ہیں۔ قرار داد میں مطالبہ کیا گیا کہ مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافے کا نوٹس لیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…