اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

گزشتہ مالی سال پی ٹی وی فیس کی مد میں بجلی صارفین سے8 ارب 10 کروڑ روپے وصول کیے جانے کا انکشاف

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (آن لائن ) گزشتہ مالی سال پی ٹی وی فیس کی مد بجلی صارفین سی8 ارب 10 کروڑ روپے وصول کئے گئے ہیں۔بجلی بلوں کی مد میں پی ٹی وی کے 97 کروڑ روپے ابھی تک واجب الادا ہیں سرکاری ٹی وی نے گزشتہ مالی سال اندرونی بیرونی وسائل سے1 ارب 3 کروڑ

روپے کی آمدن حاصل کی ہے ، وزارت اطلاعات و نشریات نے سرکاری ٹی وی کی آمدن اور ادائیگیوں سے متعلق تحریری جواب ایوان بالا میں جمع کروادیا، ایوان بالا کو تحریری طور پر بتایا گیا کہ مالی سال 2019-20 میں سرکاری ٹی وی کو 1 ارب 16 کروڑ روپے کا منافع ہوا ہے سرکاری ٹی وی 70 کروڑ روپے سے زائد کا مقروض ہے وزارت اطلاعات و نشریات نے ایوان بالا کو بتایا کہ سرکاری ٹی وی نے پینشن کی مد میں ساڑھے 13 ارب روپے کی ادائیگیاں کرنی ہیں ،پی ٹی وی پر مجموعی طور پر 18 ارب روپے سے زائد واجب الادا ہیں، وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ گزشتہ دور حکومتوں میں پی ٹی وی نقصان میں چل رہا تھا ہم نے پی ٹی وی کو منافع بخش ادارہ بنایا ،وزیر مملکت کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے تین سالوں میں پی ٹی وی میں صرف 60 لوگ بھرتی کئے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…