ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

پی سی بی نے محمد رضوان اور شعیب ملک سے متعلق اچھی خبر سنادی

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان اور آل راونڈر شعیب ملک صحت میں بہتری محسوس کر رہے ہیں، دونوں کھلاڑیوں کے سیمی فائنل کھیلنے کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔مینیجر منصور رانا نے بتایا

دونوں کھلاڑی بہت بہتر محسوس کر رہے ہیں، میڈیکل پینل دوپہر (یو اے ای ٹائم) میں دونوں کھلاڑیوں کا دوبارہ جائزہ لے گا، معائنے کے بعد پی سی بی میڈیا کو تفصیلات سے آگاہ کر دے گا۔ اْن کا مزید کہنا تھا کہ فلْو اور معمولی بخار کی وجہ سے دونوں نے گزشتہ روز پریکٹس میں حصہ نہیں لیا تھا، تاہم دونوں کھلاڑی سیمی فائنل کھیلنا چاہتے ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان ٹیم کے دو قابل اعتماد بیٹسمین شعیب ملک اور محمد رضوان فلْو میں مبتلا ہوگئے تھے، انہیں معمولی بخار بھی تھا تاہم ان کی کووڈ ٹیسٹ کی رپورٹ کلیئر آئی، البتہ ڈاکٹر نے انہیں آرام کا مشورہ دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…