ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

اپنا کیا ہوگا۔۔۔ ملک اور رضوان کی ناساز طبیعت ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (آن لائن) آل راونڈر شعیب ملک اور محمد رضوان طبیعت کی ناسازی کی خبر سامنے آنے کے بعد ٹوئٹر ٹاپ ٹرینڈز میں شامل ہوگئے ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے شعیب ملک اور رضوان کی طبیعت ناساز ہونے سے متعلق خبر کی تصدیق نے کرکٹ کے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔سوشل میڈیا پر

اب تک 3 ہزار سے زائد لوگ اس حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کرچکے ہیں۔یہ خبر سن کر مداح اس لیے پریشان ہوگئے ہیں کہ اگر یہ دونوں اہم کھلاڑی شعیب اور ملک دونوں طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے ایونٹ میں سیمی فائنل سے باہر ہوگئے تو پاکستانی ٹیم آسٹریلیا جیسی مضبوط ٹیم کا مقابلہ کیسے کرسکے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…