پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، سیمی فائنل سے قبل عماد وسیم اور حارث رؤف سے آسٹریلوی کرکٹرز کی ملاقات

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (آن لائن )ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے جمعرات کو دوسرے سیمی فائنل سے قبل قومی کرکٹرز عماد وسیم اور حارث رؤف سے آسٹریلوی کرکٹرز مارکس سٹوئنیس اور ایڈم زمپا

نے ملاقات کی ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کھلاڑیوں کی ملاقات کی ویڈیو شیئر کی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ آل راؤنڈر عماد وسیم آسٹریلوی کرکٹرز کو پاکستان کی ثقافت اور تفریحی مقامات سے متعلق بتا رہے ہیں۔ عماد وسیم انہیں بتاتے ہیں کہ ہمارے وزیراعظم عمران خان اپنے دور کے بہترین کرکٹر تھے۔انہوں نے بتایا کہ پاکستان میں کرکٹ سب سے زیادہ فالو کئے جانے والا کھیل ہے جب کہ ہاکی ہمارا قومی کھیل ہے۔اس کے علاوہ دونوں کرکٹرز نے مارکس سٹوئنیس اور ایڈم زمپا کو پاکستان سپر لیگ (پی سی ایل) سے متعلق بھی بتایا۔مزید یہ کہ قومی کرکٹرز نے دونوں آسٹریلوی کرکٹرز کو پاکستان میں کھیلنے کی دعوت بھی دی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…