ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

عاصم سلیم باجوہ کی ملالہ یوسفزئی کو نکاح کی مبارکباد

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے نوبیل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ یوسفزئی کو نکاح کی مبارکباد دی ہے۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر عاصم سلیم باجوہ نے ملالہ یوسفزئی کو نکاح کی مبارکباد دیتے ہوئے لکھا کہ آپ کو اور آپ کی پوری فیملی کو

بہت بہت مبارک ہو۔ انہوں نے ملالہ کے لیے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ دعاہے کہ آپ کو زندگی کی تمام خوشیاں ملیں۔واضح رہے کہ ملالہ یوسفزئی نے سوشل میڈیا پر اپنے نکاح کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ وہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…