جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

ویرات کوہلی تینوں فارمٹس میں بہترین کپتان رہے،وسیم اکرم

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

کراچی (این این آئی)سابق لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم نے کہا ہے کہ ویرات کوہلی تینوں فارمٹس میں بہترین کپتان رہے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وسیم اکرم نے ٹی ٹوئنٹی کی کپتانی چھوڑنے والے بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کے لیے خصوصی پیغام میں کہاکہ بھارت کے ٹی ٹوئنٹی کپتان کے طور پر ویرات کوہلی

جیسے چیمپیئن کے لیے یہ بہترین فنشنگ تھی۔اْنہوں نے کہا کہ ویرات کوہلی تینوں فارمیٹس میں ایک لاجواب لیڈر رہے اور اْن کے آخری میچ میں بھی ہم نے اْن کی قیادت دیکھی جوکہ شاندار تھی۔وسیم اکرم نے کہا کہ ویرات کوہلی نے نیمیبیا کے خلاف بھی اپنی ٹیم کی نمائندگی بہت زبردست کی جوکہ قابلِ تعریف تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…