منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

شو میں چار گھنٹے لیٹ آنے پر امیتابھ کی کپل شرما پر طنز

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن نے کامیڈین کپل شرما کو ‘کون بنے گا کروڑ پتی’ کے سیٹ پر لیٹ آنے پر طنز کا نشانہ بنا ڈالا۔کامیڈین کپل شرما اپنے شوز کی شوٹنگ کے ساتھ ساتھ دیگر تقریبات میں لیٹ پہنچتے ہیں اوران کی اس عادت پر متعدد بالی وڈ اسٹار بھی برا منا چکے ہیں۔اب کپل شرما رئیلٹی شو ‘کون بنے گا کروڑ پتی’ کی شوٹنگ پر لیٹ پہنچے جس پر انہیں شو کے

میزبان میگا اسٹار نے طنز کا نشانہ بنایا ہے۔حال ہی میں ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ کا پرومو جاری کیا گیا ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شو میں کپل شرما اور بالی وڈ اداکار سونو سود ایک ساتھ شریک ہیں۔شو کے دوران امیتابھ بچن کپل شرما سے کہتے ہیں کہ ‘آج آپ بالکل ٹائم پر آئے، آپ کو ہم نے 12 بجے ملنا تھا، ٹھیک ساڑھے چار بجے آگئے آپ۔اس پر میگا اسٹار اور کپل شرما بھی زوردار قہقہہ لگاتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…