اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

ٹی 20 رینکنگ جاری ، بابر اعظم دنیا کے نمبرون بلے باز برقرار، محمد رضوان کی پوزیشن بھی واضح ہو گئی

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )نے ٹی 20 فارمیٹ کی نئی رینکنگ جاری کر دی، قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اب بھی دنیا کے نمبر ون بلے باز ہیں۔آئی سی سی نے جاری کردہ رینکنگ کے مطابق بابر اعظم کو انگلینڈ کے ڈیوڈ ملان سے 39 ریٹنگ

پوائنٹس کی واضح برتری حاصل ہے،بابراعظم کے ریٹنگ پوائنٹس 839 جبکہ ڈیوڈ ملان کے 800 پوائنٹس ہیں۔ نجی ٹی وی ہم نیو زکے مطابق ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں انگلینڈ کے بلے باز ڈیوڈ ملان دوسرے نمبر پر موجود ہیں جبکہ جنوبی افریقی بلے باز ایڈن مارکرم 3درجہ ترقی کے بعد تیسری پوزیشن پر آگئے ہیں۔آسٹریلیا کے بلے باز ایرون فنچ چوتھے، بھارتی کھلاڑی لوکیش راہول پانچویں جبکہ پاکستان بلے باز محمد رضوان چھٹی پوزیشن پر موجود ہیں۔بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی چار درجے نیچے گرنے کے بعد 8ویں پوزیشن پر چلے گئے ہیں، اگر ان کے پوائنٹس کا بابر اعظم سے مقابلہ کیا جائے تو ویرات کوہلی 141 ریٹنگ پوائنٹس پیچھے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…