اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

اللہ کے حکم سے عمران خان پانچ سال پورے کرینگے ،شیخ رشید احمد

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشیداحمد نے کہا ہے کہ اللہ کے حکم سے عمران خان پانچ سال پورے کرینگے ،سپریم کورٹ کے فیصلے پر اٹارنی جنرل بہتر فیصلہ دے سکتے ہیں،جوآئین اور قانون کے مطابق فیصلہ ہوگا وہ بہتر ہوگا ۔ بدھ کو سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہاکہ اللہ کے کرم سے

کوئی خطرہ نہیں ، اللہ کے حکم سے عمران خان پانچ سال پورے کرے گا۔ ایک سوال پر انہوں نے کہاکہ میں نہ فارن منسٹر ہوں نہ ترجمان ہوں۔ وزیر دادخلہ نے کہاکہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر اٹارنی جنرل بہتر فیصلہ دے سکتے ہیں، جو آئین اور قانون کے مطابق فیصلہ ہوگا وہ بہتر ہوگا۔انہوں نے کہاکہ سب مسائل کی ذمہ دار وزارت داخلہ نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…