جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

ایسا وظیفہ جس کوکرنے سے ہر دعا قبول ہو گی نبی کریمؐ نے فرمایا جس شخص کی رات کو آنکھ کھل جائے تو وہ اٹھے کر یہ دعا پڑھ لے

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )رسول ﷺ نے فرمایا جس شخص کی رات کو آنکھ کھلے اور وه یہ دعا پڑھے’’لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ وَحْدَہٗ لَا شَرِیْکَ لَہٗ، لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ، وَھُوَ عَلیٰ کُلِّ شَيْ ءٍ قَدِیْرٌ۔اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ وَ سُبْحَانَ اللہِ وَ لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ وَاللہُ اَکْبَرُ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اَلَّا بِاللہِ، اَللّٰھُمَّ اغفِرْلِيْ ‘‘اکیلے اللّه کے سوا کوئی محبود نہیں اس کاکوئی شریک نہیں ،بادشاہی اسی کی ہے اور اسی کے لیے سب کی تعریف ہے اور وه ہر چیز پر

قدرت کامل رکھتا ہے ۔ سب تعریف اللہ کے لیے ہے اور اللّه پاک ایک ہے اور اللّه کے سوا کوئی معبود نہیں اور اللّه سب سے بڑا ہے اور اللّه کی مدد کے بغیر نہ برائی سے بچاؤ ممکن ہے اور نہ نیکی کی طاقت ۔پھر اس کے بعد یہ دعا کریں الھم اغفرلی !الہی مجھے بخش دے یا کوئی اور دعا کرے تو اس کی دعا قبول ہوتی ہے اور اگر وضو کر کے نماز پڑھے تو اس کی نماز بھی قبول ہوتی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…