اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

شاہنواز دھانی کو سوشل میڈیا صارفین نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کا سفیر قرار دے دیا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کو سوشل میڈیا صارفین نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کا سفیر قرار دے دیا ہے۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر کرکٹر شاہنواز دھانی کی کرکٹر حارث رئوف کی سالگرہ کا کیک پاکستان اور اسکاٹ لینڈ کی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں میں تقسیم کرتے ہوئے ایک ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔واضح رہے

کہ7نومبرکو شارجہ میں میچ کے بعد قومی ٹیم کے کھلاڑی حارث رو?ف کی سالگرہ منائی گئی تھی جس میں حارث رئوف نے کیک کاٹاتھا۔پاکستان کے ساتھ اسکاٹ لینڈ ٹیم کے کھلاڑیوں نے بھی سالگرہ میں شرکت کی اور کیک کھایاتھا۔لاہور قلندر کے آل رائونڈر حارث رئوف کی سالگرہ کے موقع پر دونوں ٹیموں کے کھلاڑی آپس میں گھل مل گئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…